: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 2 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے پہلے چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے یقین دلا یا کہ تلنگا نہ ر شو ت سے پا ک اور شفا ف سر کا ر ہو گی اور ا سکے سا تھ غر یبو ں کی فلا ح و بہبو د کیلئے بھلا ئی کے کا م ا نجا م د ئے جا ئنگے۔ چیف منسٹر قیا م تلنگا نہ کی سر کا ر ی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ٹی آ ر ایس سرکا ر سیا سی ر شو ت سے بخو
بی نمٹے گی ۔ حلف لینے کے بعد پہلی تقر یر کر تے ہو ئے نئے ر یا ست کے چیف منسٹر نے کہا کہ تلنگا نہ ریا ست کیلئے لو گو ں نے جا نیں قر با ں کر دی ہیں اور ا نہی کی و جہ سے تلنگا نہ کا خوا ب پو را ہو سکا ۔ اس مو قعہ پر کے سی آ ر نے کہا کہ سبھی لو گوں سے کئے گئے و عدو ں کو پو ر ا کیا جا ئے گا ۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ ملا ز مین اور و ظیفہ یا بو ں کو سنٹر ل گو ر نمنٹ اسٹا ف کے بر ا بر تنخوا ہ ا دا کی جا ئے گی ۔